خانه / شہدإ (برگه 2)

آرشیو دسته ی : شہدإ

اشتراک در خبرنامه

بولان میں فائرنگ، ہزارہ برادری کے چھ افراد ہلاک

بولان میں فائرنگ، ہزارہ برادری کے چھ افراد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بولان میں جمعے کے روز ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے چھ افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا ہے۔ لیویز افسر ماما غلام حسین نے بتایا کہ چار مسلح افراد دو موٹر ...

متن کامل »

کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پرفائرنگ کرکے بنیاد علی اورمحمد ہاشم کوشہیدکردیا

کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پرفائرنگ کرکے بنیاد علی اورمحمد ہاشم کوشہیدکردیا

نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پرفائرنگ کرکے بنیاد علی ولد محمد علی اورمحمد ہاش؛ کوشہیدکردیا اور موقع سے فرار ہونے میں فرار ہوگئے پولیس نے بتایا کہ واقعہ فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے ۔پولیس نے نعشیں قبضے میں ...

متن کامل »

کوئٹہ: ہر مشکل مرحلے میں شہداءکے وارثوں کے ساتھ کھڑے ہونگے ، علامہ جمعہ اسدی

کوئٹہ: ہر مشکل مرحلے میں شہداءکے وارثوں کے ساتھ کھڑے ہونگے ، علامہ جمعہ اسدی

کوئٹہ (پ ر) بلخی چوک ہزارہ ٹاو¿ن کے شہداءکے چہلم کے حوالے سے ایک عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی نے کہا کہ ...

متن کامل »

کوئٹہ: ٹارگٹ کلنگ میں دو ہزارہ ہلاک

کوئٹہ: ٹارگٹ کلنگ میں دو ہزارہ ہلاک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیر کے روز مبینہ ٹارکٹ کلنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ کی شاہراہِ اقبال پر ایک ٹیکسی میں سوار دو افراد جا رہے تھے جب ان پر یہ حملہ کیا ...

متن کامل »

کوئٹہ میں فائرنگ سے چار شیعہ ہزارہ شہید

کوئٹہ میں فائرنگ سے چار شیعہ ہزارہ شہید

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےشیعہ ہزارہ قبیلے کے چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔ افطار سے کچھ دیر قبل عین الدین اسٹریٹ پر واقع الیکٹرونکس اشیا کی دکان کے مالک رضا حسین ...

متن کامل »
رفتن به بالا