خانه / آرشیو نویسنده: رحیمی (برگه 4)

آرشیو نویسنده: رحیمی

اشتراک در خبرنامه

کوئٹہ میں فرنٹیر کور اور پولیس نے ٹارگیٹڈآپریشن, 6افراد گرفتار اسلحہ برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ میں فرنٹیر کور اور پولیس نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران ٹارگٹ کلنگ اور اغواء برائے تاوان میں ملوث 6افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو فرنٹیر کور اور پولیس نے ٹارگیٹڈ ...

متن کامل »

مولانا محمد خان شیرانی کے ہمراہ مختلف قبائلی عمائدین کے شہداء علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاون کی تعزیت

مولانا محمد خان شیرانی کے ہمراہ مختلف قبائلی عمائدین کے شہداء علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاون  کی تعزیت

شہداء علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاون کرانی روڈ کی تعزیت کے حوالے سے مولانا محمد خان شیرانی کے ہمراہ سنیٹر حافظ حمد اللہ سابق گورنر فضل آغا، عبد الشکور غیبزئی، امان اللہ اچکزئی، انجنیر فضل کریم کاکڑ، حاجی عبد الصادق، ...

متن کامل »

کوئٹہ یکجہتی کونسل اپنے متفقہ منشور کے مطابق تمام معاملات کو نمٹانے کی اہلیت رکھتاہے۔

آج جامعہ امام صادق میں یکجہتی کونسل کا اجلاس ہوا.اس اجلاس میں وائس چیرمین حاج قیوم چنگیزی،  علامہ محمد جمعہ اسدی، سید حسن، علی اکبر، حاجی عبدالکریم، حاجی نظری، سید یوسف، ابراہیم ہزارہ، اکبر حسین زاہدی شریک ہوئے اجلاس میں ...

متن کامل »

کوئٹہ: صدر آصف علی زرداری سے ہزارہ برادری کے وفود کی ملاقات، ایک کروڑ کا چیک ڈس آنر

کوئٹہ: صدر آصف علی زرداری سے  ہزارہ برادری کے وفود کی ملاقات، ایک کروڑ کا چیک ڈس آنر

  کوئٹہ: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کسی برادری یا قبیلے کے افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،علماء فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں،کوئٹہ میں علماء ومشائخ اور ہزارہ ...

متن کامل »

سپریم کورٹ کا سانحہ کوئٹہ کے لواحقین کو فوری معاوضے کی ادائیگی کا حکم

  اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے سانحہہزارہٹاؤن پر پیش کی گئی رپورٹ مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ فوری اقدامات نہ کئے گئے تو دیگرشہروں میں بھی ایسے واقعات ہوں گے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں ...

متن کامل »
رفتن به بالا