خانه / آرشیو نویسنده: رحیمی (برگه 10)

آرشیو نویسنده: رحیمی

اشتراک در خبرنامه

ہزارہ برادری کا دھرنا،کوئٹہ فوج کے حوالے کرنے تک شہدا کی تدفین سے انکار

ہزارہ برادری کا دھرنا،کوئٹہ فوج کے حوالے کرنے تک شہدا کی تدفین سے انکار

کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن میں ہوئے دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین  کا دھرنا جاری ہے اورانہوں نےفوج کے ذریعے ٹارگٹ کلرزکےخلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع نہ ہونے تک میتیں دفنانے سے انکار کردیا ہے۔ سانحہ کیرانی روڈ میں جاں بحق افراد کے لواحقین ...

متن کامل »

دھماکے پر بلوچستان اور سندھ میں سرکاری سطح پر سوگ،کوئٹہ میں آج ہڑتال خظ

ہزارہ ٹاون دھماکے پر بلوچستان اور سندھ کی حکومتوں کا سرکاری سطح پرسوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے آج کوئٹہ میں ہڑتال کی اپیل کردی ہے۔سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے بم دھماکے کے ...

متن کامل »

کوئٹہ: ہزارہ برادری پھر لہو لہان ، بم دھماکے سے85افراد جاں بحق،200زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں ہفتے کو ہولناک بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 85 افراد جاں بحق اور 200 زخمی ہو گئے ۔ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ اس کی آواز شہر بھر میں سنی گئی، دھماکے سے 4 مارکیٹیں تباہ ...

متن کامل »

کالعدم لشکر جھنگوی نے ہزارہ ٹاؤن دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

کالعدم مذہبی تنظیم لشکر جھنگوی نے کرانی روڈ ہزارہ ٹاؤن میں فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی تنظیم کے ترجمان ابو بکر صدیق نے ہفتہ کی شب نامعلوم مقام سے اخبارات کے دفاتر فون کر کے بتایا کہ یہ ...

متن کامل »

کوئٹہ: ہزارہ ٹاون کرانی روڈ پر دھماکا، 28 افراد جاں بحق، 160 سے زائد زخمی

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارہ ٹاون کے سبزی منڈی میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 12 زخمیوں کی ...

متن کامل »
رفتن به بالا