خانه / اخباری بیان / اخباری بیان۔

اخباری بیان۔

280592_494

کوئٹہ (جامعہ) : جامعہ امام صادق کے پرنسپل،اساتید و طلاب نے آیۃ اللہ شیخ باقرالنمر کی المناک شہادت پر افسوس کرتے ہوۓ ۔

کہاہے کہ اس وقت عالم اسلام دہشت گردی کے خطرناک موذی مرض میں مبتلا ہے، اس وقت  عالم اسلام کی ایک عظیم علمی و مذہبی شخصیت کو صرف اظہار رای اور تنقید کے جرم میں پھانسی پرچڑھانا امریکہ  واسرائیل کی نمک حلالی اور عالمی استکبار کے بغل بچہ ہو نےکی سب سے بڑی دلیل ہے۔

آیتہ اللہ شیخ باقرالنمر سرزمین حجاز کے استقلال و احترام اورسعودی عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھاتے تھے، مگر عالمی استکباری قوتوں اور انکے پٹھؤوں پر یہ آواز بجلی بن کرگرتی تھی جس کی وجہ سے باقرالنمر سے حق حیات چھین لیا گیا۔

امید ہے دنیا کے با شعور انسانوں باقر النمر جسے اظہار رای کی آزادی کے حامیوں کی شہادت کو امریکہ  و اسرائیل اور ان کے بغل بچےدامن پر ایک بد نما  داغ سمجھ کر مذمت کرہنگے۔

اللہ تعالی مسلمانوں کو صبر جمیل عطافر ماۓ۔

 

درباره علی یوسفی

پاسخ بدهید

ایمیلتان منتشر نمیشوذفیلدهای الزامی علامت دار شده اند *

*

شما می‌توانید از این دستورات HTML استفاده کنید: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

رفتن به بالا